السلام علیکم۔ تجسس فورم میں خوش آمدید اور ویلکم۔۔۔ تجسس فورم پر آپ پا سکتے ہیں ۔۔۔ الف۔قومی اور بین الاقوامی امور سے متعلق خبریں و معلومات ، جنرل نالج اورشعر و شاعری سے متعلق مواد۔۔۔۔ب۔مختلف بہترین تجزیہ نگاروں کے خیالات پر مبنی کالم /مضامین/آرٹیکلز۔۔۔ج۔تعلیم ،درس و تدریس اورآئی ٹی یعنی انفارمیشن ٹیکنالوجی سےمتعلق مواد جن میں پی ڈی ایف بکس/نوٹس،ٹیوشن وٹیوشن ٹیچرز/ٹیوٹرز،تعلیمی اداروں ،ڈیٹ شیٹس وامتحانات کے نتائج سے متعلق معلومات وغیرہ شامل ہیں۔۔۔۔فی الحال اس فورم کا یہی ایک ہی ویب سائٹ ہے۔ مستقبل قریب میں ایک روزنامہ اخبار اور ایک ماہنامہ رسالہ بھی لانچ کرنے کا ارادہ ہے ان شا اللہ۔

Thursday, October 29, 2015

مذہب اور سائنس


 سائنس کر کے لوگوں کو مذہب سے دور لے جانے کی من گھڑت کوشش کرتے ہیں۔ یہ شاید اپنے کسی ہوم میڈ سائنس کے حوالے سے ہی بول رہے ہونگے،جہاں تک ’’البرٹ آئن سٹائن‘‘ جیسے سائنسدانوں کے سائنس کا تعلق ہے،وہ تو مذہب کو اپنی ضرورت سمجھتا ہے،اور مذہب کے بغیر لنگڑا یعنی نا مکمل ہے،اور اس کا مطالعہ کرنے سے تو خدا پر یقین مظبوط بنتا جاتا ہے۔ بھلا آئن سٹائن جیسا انسان جس کی ذہانت کو پوری دنیا میں تسلیم کیا گیا ہے اور ذہانت میں جس کا ثانی آج تک برآمد نہیں ہوسکا،کے مقابلے میں دو ٹکے کا ذہن رکھنے والاجس کا اپنا مضمون بھی سائنس نہیں ہوتا،سائنس کا محض تعریف سیکھنے والا ایک ملحد کیسے سچ بول سکتا ہے؟
(ارشدونیا)
ارشد خان آستِکؔ ( لیدبیرؔ) (اردو شاعر و کالم نگار)

No comments:

Post a Comment