السلام علیکم۔ تجسس فورم میں خوش آمدید اور ویلکم۔۔۔ تجسس فورم پر آپ پا سکتے ہیں ۔۔۔ الف۔قومی اور بین الاقوامی امور سے متعلق خبریں و معلومات ، جنرل نالج اورشعر و شاعری سے متعلق مواد۔۔۔۔ب۔مختلف بہترین تجزیہ نگاروں کے خیالات پر مبنی کالم /مضامین/آرٹیکلز۔۔۔ج۔تعلیم ،درس و تدریس اورآئی ٹی یعنی انفارمیشن ٹیکنالوجی سےمتعلق مواد جن میں پی ڈی ایف بکس/نوٹس،ٹیوشن وٹیوشن ٹیچرز/ٹیوٹرز،تعلیمی اداروں ،ڈیٹ شیٹس وامتحانات کے نتائج سے متعلق معلومات وغیرہ شامل ہیں۔۔۔۔فی الحال اس فورم کا یہی ایک ہی ویب سائٹ ہے۔ مستقبل قریب میں ایک روزنامہ اخبار اور ایک ماہنامہ رسالہ بھی لانچ کرنے کا ارادہ ہے ان شا اللہ۔

Thursday, September 1, 2016

"ادارہ تجسس کا تعارف"

"تجسس" ایک ادارہ ہے جہاں آپ پا سکتے ہیں:
1)قومی اور بین الاقوامی امور سے متعلق خبریں و معلومات ، جنرل نالج اورشعر و شاعری سے متعلق مواد۔
2)مختلف بہترین تجزیہ نگاروں کے خیالات پر مبنی کالم /مضامین/آرٹیکلز۔
3)تعلیم ،درس و تدریس اورآئی ٹی یعنی انفارمیشن ٹیکنالوجی   سےمتعلق مواد جن میں پی ڈی ایف بکس/نوٹس،ٹیوشن وٹیوشن ٹیچرز/ٹیوٹرز،تعلیمی اداروں ،ڈیٹ شیٹس وامتحانات کے نتائج سے متعلق معلومات وغیرہ شامل ہیں۔
فی الحال اس فورم کا یہی  ایک ہی ویب سائٹ ہے۔ مستقبل قریب میں ایک روزنامہ اخبار اور ایک ماہنامہ رسالہ بھی لانچ کرنے کا ارادہ ہے ان شا اللہ۔

4 comments:

  1. السلام علیکم حضرت۔
    میں آپ کی توجہ اس جانب دلانا چاہوں گا کہ خاکسار تجسس سائنس فورم کے نام سے سال 2009ء سے ایک فورم چلا رہا ہے جس کا حالات حاضرہ کی خبروں سے کوئی تعلق نہیں۔
    http://tajassus.pk
    کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ چونکہ آپ کا اخبار ابھی باقاعدہ شروع نہیں ہوا تو آپ اس کے لیے کوئی اور نام اختیار کر لیں تاکہ دونوں کے بیچ ابہام پیدا نہ ہو؟
    ډيره مننه :)

    ReplyDelete
  2. وعلیکم السلام۔فرق ہے جی ناموں میں ؛ آپ کا دارہ صرف "تجسس" نام سے ہے۔میں خود بھی ویب سائٹ اسی نام سے بنا رہا تھا مگر ویب نے یہ یوزر نیم شاید اسی لئے قبول نہیں کیا کہ اس نام پر آپ کا ادارہ پہلے سے ہی موجود تھا ؛ پس میں نے نہ چاہتے ہوئے "تجسس فورم " کا نام چن لیا اپنے ادارے کے لئے۔ اب بڑا بنیادی فرق ہے ناموں میں جناب۔آپ کے ادارے یعنی ویب سائٹ کا نام صرف "تجسس " ہے جبکہ ہمارے والے کا نام "تجسس فورم " ہے۔اگر آپ کے ادارے کے نام کے ساتھ بھی "فورم" کا لفظ شامل ہے بالفرض تو پھر بھی بقول آپ کے ؛ آپ کے ادارے کا نام "تجسس سائنس فورم" ہے۔جبکہ ہمارے ادارے کا نام صرف "تجسس فورم" ہے۔ہمارا ادارہ سائنس سے متعلق نہیں ہے۔یعنی سائنس کے لئے وقف نہیں ہے۔یہ ایک ملٹی فنکشنل پراجیکٹ ہے ؛ جس کی تعریف اوپر بیان کی گئی ہے۔مزید یہ کہ آپ کا صرف ایک ویب سائٹ ہے ؛ ہمارا ادارہ ایک میڈیا گروپ ہے جس نے مستقبل قریب میں اخبار ؛ پھر رسالہ ؛ پھر ریڈیو ؛ اور آخر میں ٹی وی چینل لانچ کرنا ہے ان شاء اللہ۔نام بھی الگ ؛ کام و مشن بھی الگ۔ تو میرا نہیں خیال کہ اس سے آپ کے ادارے کی شناخت کو کوئی مسلہ ہوسکتا ہے۔

    ReplyDelete
  3. سوری دیر سے ریپلائے دینے کا ؛ اصل میں میں اس پراجیکٹ کے سلسلے میں مصروف عمل تھا تو پڑھ ہی نہیں پایا آپ کے کمنٹ کو۔

    ReplyDelete