السلام علیکم۔ تجسس فورم میں خوش آمدید اور ویلکم۔۔۔ تجسس فورم پر آپ پا سکتے ہیں ۔۔۔ الف۔قومی اور بین الاقوامی امور سے متعلق خبریں و معلومات ، جنرل نالج اورشعر و شاعری سے متعلق مواد۔۔۔۔ب۔مختلف بہترین تجزیہ نگاروں کے خیالات پر مبنی کالم /مضامین/آرٹیکلز۔۔۔ج۔تعلیم ،درس و تدریس اورآئی ٹی یعنی انفارمیشن ٹیکنالوجی سےمتعلق مواد جن میں پی ڈی ایف بکس/نوٹس،ٹیوشن وٹیوشن ٹیچرز/ٹیوٹرز،تعلیمی اداروں ،ڈیٹ شیٹس وامتحانات کے نتائج سے متعلق معلومات وغیرہ شامل ہیں۔۔۔۔فی الحال اس فورم کا یہی ایک ہی ویب سائٹ ہے۔ مستقبل قریب میں ایک روزنامہ اخبار اور ایک ماہنامہ رسالہ بھی لانچ کرنے کا ارادہ ہے ان شا اللہ۔

Saturday, September 10, 2016

"ادارہ تجسس کا تعارف"



     "تجسس" ایک ادارہ ہے جہاں آپ پا سکتے ہیں:
1)قومی اور بین الاقوامی امور سے متعلق خبریں و معلومات ، جنرل نالج اورشعر و شاعری سے متعلق مواد۔
2)مختلف بہترین تجزیہ نگاروں کے خیالات پر مبنی کالم /مضامین/آرٹیکلز۔
3)تعلیم اوردرس و تدریس سےمتعلق مواد جس میں پی ڈی ایف بکس/نوٹس،ٹیوشن وٹیوشن ٹیچرز/ٹیوٹرز،تعلیمی اداروں ،ڈیٹ شیٹس وامتحانات کے نتائج سے متعلق معلومات وغیرہ شامل ہیں۔
4)آئی ٹی یعنی انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق مواد جس میں انٹرنیٹ،کمپیوٹراوراینڈرائڈ فون وغیرہ سے متعلق لیکچرز، سافٹ وئیرز اور ایپس کے ڈاون لوڈنگ کی فراہمی، ان کے استعمال سے متعلق لیکچرز،اور دیگر کمپیوٹر و اینڈرائڈ کورسز سے متعلق لیکچرز وغیرہ شامل ہیں۔
فی الحال اس فورم کا یہی  ایک ہی ویب سائٹ ہے۔ مستقبل قریب میں ایک روزنامہ اخبار اور ایک ماہنامہ رسالہ بھی لانچ کرنے کا ارادہ ہے ان شا اللہ۔

برائے رابطہ

CONTACT  INFORMATION
Cell No for Call & SMS : +923149891182
Whatsapp No : +923159341292
IMO No : As Above
Viber No : As Above

SOCIAL MEDIA SITES :
1) Facebook Account Name : Arshad Khan Aastik (Email for Search : arshadlaidbeer@yahoo.com),
2) Skype : As Above
3) Twitter Account Name : @Arshadkhanastik
4) Google Plus Account  Name :  Tajassusforum.
5) Youtube Account/Channel Name : Tajassusforum.

EMAIL ADDRESS:
arshadlaidbeer@yahoo.com

WEBSITE/BLOGS:


"ادارہ تجسس کے بانی اور ڈائریکٹر ارشد خان آستِکؔ کا تعارف"



ارشد خان آستکؔ
 ارشد خان آستِکؔ کے اجداد کا تعلق شمالی وزیرستان  کے قبیلہ "تنڑی " سے ہے۔ پشتو ن قبائل کے جتنے بھی شجرے لکھے گئے ہیں اور جس  جس نے بھی لکھے ہیں،سب میں متفقہ طور پر اس قبیلے کا تعارف ان الفاظ میں ملتا ہے کہ " یہ تمام پشتون قبائل میں سے سب سے زیادہ پشتو کے روایات پر قائم رہنے والا،بہادر،سرفروش،غیرتی اور ذہین قبیلہ ہے۔ اور اس کے افراد شکل و صورت کے لحاظ سے بھی خوبصورت یعنی اچھے قد و قامت،سرخ و سفید رنگت اور توانا جسم کے مالک ہوتے ہیں۔ "یہ  قبیلہ ان  چند قبائل میں سے ایک ہے کہ جس کی زمین ،جائیداد اور افراد ،سب کچھ قیام پاکستان کے دوران تقسیم ہوگیا اوریوں اس قبیلے کا ایک حصہ پاکستان